مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج اتوار کی سہ پہر تہران کے ایک اسپتال میں بزرگ عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی حسین نوری ہمدانی کی عیادت کی۔
صدر رئیسی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی بحالی صحت اور مکمل صحت یابی کی خواہش کا اظہار کیا اور طبی عملے کے ساتھ بات چیت میں ان کی صحت اور علاج کے طریقہ کار کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کیں۔
آپ کا تبصرہ